مندرجات کا رخ کریں

سورہ توبہ آیت نمبر 64 اور غدیر

ویکی غدیر سے
سورہ توبہ آیت نمبر 64 اور غدیر
سورہ توبہ آیت نمبر 64 اور غدیر
آیت کی خصوصیات
سورہ کا نامسورہ توبہ
آیت نمبر64
پارہ10
آیت کا مواد
مقام نزولمدینہ
موضوعمنافقین کو غدیر کے خلاف ان کی سازشیں فاش کرنے کی دھمکی
آیت کی ترتیل

سورہ توبہ آیت نمبر 64 ان آیات میں سے ہے جو واقعۂ غدیر میں منافقین کے خلاف نازل ہوئی ہیں، اور اس میں منافقین کو غدیر کے خلاف ان کی سازشیں فاش کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

سورہ توبہ کی آیت 64 کا پس منظر بعض محققین نے یوں بیان کیا ہے: منافقین کی طرف سے ہرشی کی گھاٹی میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آله کے قتل کی سازش اور اس کے ناکام بنائے جانے کے بعد، اس واقعے کے بارے میں قرآن کی چار آیات نازل ہوئیں؛ ایسی آیات جو ان کی شناخت اور مقاصد کو ظاہر کرتی تھیں۔ ان میں سے ایک آیت سورہ توبہ کی آیت 64 تھی:

یَحْذَرُ الْمُنافِقُونَ اَنْ تُنَزَّلَ عَلَیْهِمْ سُورَةَ تُنَبِّئِهُمْ بِما فِی قُلُوبِهِمْ قُلِ اسْتَهْزِؤُوا اِنَّ اللَّهَ مُخْرِجٌ ما کُنْتُمْ تَحْذَرُونَ؛ منافقین کو یہ خوف بھی ہے کہ کہیں کوئی سورہ نازل ہوکر مسلمانوں کو ان کے دل کے حالات سے باخبر نہ کردے تو آپ کہہ دیجئے کہ تم اور مذاق اڑاؤ اللہ بہرحال اس چیز کو منظر عام پر لے آئے گا جس کا تمہیں خطرہ ہے[1]

حوالہ جات

  1. ↑ واقعه قرآنی غدیر، ص167.

مآخذ

  • واقعه قرآنی غدیر: گزارش سفر یک‌ماهه پیامبر برای اعلان ولایت در سایه آیات قرآنی؛ محمدباقر انصاری، قم: انتشارات دلیل ما، 1386ش.