مندرجات کا رخ کریں

آیت 18 سجدہ اور غدیر

ویکی غدیر سے
آیت 18 سجدہ اور غدیر
آیت 18 سجدہ اور غدیر
آیت کی خصوصیات
آیت کا مواد
موضوعمومن اور کافر کی عدم مساوات
آیت کی ترتیل

سورہ سجدہ کی آیت 18 وہ آیت ہے جس کا شان نزول زیارت غدیریہ میں امام علی علیہ السلام کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔

سورہ سجدہ کی آیت 18 کے غدیر کے واقعے میں استعمال کا پس منظر یوں بیان کیا گیا ہے: زیارت غدیریہ ایک خوبصورت اور جامع زیارت ہے۔ اس زیارت میں جن باتوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آیت: أَفَمَنْ کَانَ مُؤْمِنًا کَمَنْ کَانَ فَاسِقًا ۚ لَا یَسْتَوُونَ علی علیہ السلام کے بارے میں نازل ہوئی ہے: و اللَّه تعالى اخبر عمّا اولاك من فضله بقوله: أَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا۔[1]


پانویس

  1. ↑ المزار الکبیر، ص۲۷۳۔


مآخذ

  • المزار الکبیر؛ محمد بن جعفر بن مشہدی، تحقیق: جواد قیومی اصفہانی، قم: مؤسسة النشر الإسلامی، ۱۴۱۲۹ق۔